جنت غار ویت نام میں ایک غار ہے، DongHoi کے 60 کلومیٹر شمال مغرب اور 450 کلومیٹر ہنوئی کے جنوب میں۔ ایک مقامی شخص نے 2005ء میں یہ غار دریافت کی۔ برطانوی سائنس دانوں نے 2005ء سے 2010ء تک دریافت کیا۔ 2010ء میں انھوں نے اعلان کیا کہ غار 35 کلومیٹر ہے۔ اس کی خوبصورتی کی وجہ سے، انھوں نے اسے جنت کا نام دیا۔ یہ ایشیا میں سب سے طویل غار ہے۔[1][2][3]

جنت غار
Thien Duong Cave
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Vietnam" does not exist۔
مقامویتنام
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔17°31′11″N 106°13′22″E / 17.519592°N 106.222839°E / 17.519592; 106.222839
گہرائینامعلوم
لمبائی31 کلومیٹر
دریافت2005
غار کا سروے2005–2010

حوالہ جات ترمیم

  1. Paradise Cave found to be 31 km long, says British explorer[مردہ ربط]
  2. "Hang động Thiên Đường phá kỷ lục về độ dài"۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2011 
  3. "Thien Duong Cave – Magical mystery tour"۔ 11 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2011