جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن
یورپی یونین کے نئے قانون میں بتایا گیا کہ انٹرنیٹ پر ڈیٹا شیئرنگ کیسے ہو گی۔اس قانون میں بتایاگیا ہے کہ کمپنیاں صارفین کے ڈیٹا سے کیسے کام لیں گی۔ اب کمپنیاں صارفین کو اچھی طرح سمجھا کر ڈیٹا کے حوالے سے اُن کی اجازت لیں گی۔ اجی ڈی پی آر کے تحت اگر کوئی دوسری کمپنی ڈیٹا حاصل کرے گی تو اسے بتانا پڑے گا کہ اسے کس کام کے لیے ڈیٹا کی ضرورت ہے اور وہ ڈیٹا کا کیا کر رہے ہیں؟ اس لیے اب کمپنیاں خواہ مخواہ دوسروں کے ساتھ ڈیٹا شیئر نہیں کر سکیں گی۔ اب یورپی یونین کے رہنے والے کمپنیوں سے اپنے ڈیٹا کی درخواست کر کے مخصوص معلومات ڈیلیٹ کرنے یا غلطی کی صورت میں درست کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔ جب صارفین کمپنی کو اپنے ڈیٹا کی درخواست کریں گے تو کمپنیوں کے پاس انھیں جواب دینے کے لیے 30 دن ہوں گے ورنہ کمپنیوں کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
European Union regulation | |
عنوان | Regulation on the protection of natural persons with regard to the processing of personal data and on the free movement of such data, and repealing Directive 95/46/EC (Data Protection Directive) |
---|---|
تیار کنندہ | یورپی پارلیمان and Council of the European Union |
Journal reference | L119, 4 مئی 2016, p. 1–88 |
تاریخ | |
Date made | 14 اپریل 2016 |
تاریخِ نفاذ | 25 مئی 2018 |
Preparative texts | |
Commission proposal | COM/2012/010 final – 2012/0010 (COD) |
دیگرlegislation | |
Replaces | Data Protection Directive |
قانون سازی جاری |
سزا
ترمیماگر کوئی کمپنی جی ڈی پی آر کی خلاف ورزی کرتی پائی گی تو اسے عالمی آمدن کا 4 فیصد تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- EU Data Protection page
- Procedure 2012/0011/COD، EUR-Lex
- Multilingual HTML and PDF regulation documents، EUR-Lex
- General Data Protection Regulation, final version dated 27 اپریل 2016 (PDF)
- 2012/0011(COD) – Personal data protection: processing and free movement of data (General Data Protection Regulation)، European Parliament
- Regulation (EU) 2016/679 of the European Parliament and of the Council 27 اپریل 2016 on the protection of natural persons with regard to the processing of personal data and on the free movement of such data, and repealing Directive 95/46/EC (General Data Protection Regulation)
- Whitepaper: The Role of Data Quality in the General Data Protection Regulation (GDPR)