جنریشن ایکس (انگریزی: Generation X) اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو 1960ء کی دہائی کے وسط اور 1980ء کی دہائی کے شروع میں پیدا ہوئے ہوں۔وہ لوگ جو جنھوں نے وی سی آر سے سی ڈی پھر انٹر نيٹ آڈيو کيسٹ سے يو ايس بی بليک اينڈ وائيٹ سے رنگين ٹی وی پھر سمارٹ ٹی وی ڈائل گھما کر فون سے سمارٹ فونز تک کا سفر ديکھا اس ايکس نسل نے سب سے زيادہ تبديلياں ديکھی يہ بہت ناياب نسل کے لوگ ہيں

حوالہ جات

ترمیم