جنسی صحت کا عالمی رسالہ
جنسی صحت کا عالمی رسالہ (انگریزی: International Journal of Sexual Health) ایک رسالہ ہے جو جنسی صحت پر تحقیقات کو شائع کرتا ہے۔ یہ رسالہ جنسی صحت کے مختلف درجات جیسے جسمانی، جذباتی، ذہنی اور سماجی طور پر جائزہ لیتا ہے۔ یہ عالمی تنظیم برائے جنسی صحت کا رسمی رسالہ ہے۔ اس کے ایڈیٹر انچیف یونیورسٹی آف مینیسوٹا کے ایلی کولمین ہیں۔ [1]
یہ رسالہ پہلی دفعہ سنہ 1988ء میں شائع ہوا تھا۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "International Journal of Sexual Health – Editorial Board"۔ Taylor & Francis۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2012
- ↑ "International Journal of Sexual Health – Journal Details"۔ Taylor & Francis۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2012