جنسی صحت کا علامی رسالہ

جنسی صحت کا علامی رسالہ (انگریزی: International Journal of Sexual Health) ایک رسالہ ہے جو جنسی صحت پر تحقیقات کو شائع کرتا ہے۔ یہ رسالہ جنسی صحت کے مختلف درجات جیسے جسمانی، جذباتی، ذہنی اور سماجی طور پر جائزہ لیتا ہے۔ یہ عالمی تنظیم برائے جنسی صحت کا رسمی رسالہ ہے۔ اس کے ایڈیٹر انچیف یونیورسٹی آف مینیسوٹا کے ایلی کولمین ہیں۔ [1]

یہ رسالہ پہلی دفعہ سنہ 1988ء میں شائع ہوا تھا۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "International Journal of Sexual Health – Editorial Board"۔ Taylor & Francis۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-13
  2. "International Journal of Sexual Health – Journal Details"۔ Taylor & Francis۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-13