جنوبی سولاویسی سیلاب، 2019ء
22 جنوری 2019ء کو بھاری بارش کی وجہ سے سیلاب نے انڈونیشیا کے ایک صوبے جنوبی سولاویسی میں تباہی مچائی۔ کم از کم 68 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ گووا ریجنسی خاص طور پر سخت متاثر ہوا اور وہاں سب سے زیادہ مصیبتوں کا سامنا تھا۔
جنوبی سولاویسی سرخ رنگ میں | |
تاریخ | 22جنوری 2019ء |
---|---|
اموات | 68[1] |
زخمی | 47[2] |
لاپتہ | 6[1] |
سب سے زیادہ تباہ کن سیلاب جینیبرانگ دریا کے بہاؤ اور گوا میں بیلی-بیلی ڈیم کے واٹر ویز دروازے کھول دینے کی وجہ سے تھا، حالانکہ صوبے میں کہیں کہیں دیگر سیلاب بھی آئے۔
حادثات
ترمیم6 لاپتہ افراد کے علاوہ 25 جنوری 2019 تک 68 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ گووا ریگینشی میں سب سے زیادہ تصدیق شدہ موت ریکارڈ کی گئی جس میں 45 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کچھ اموات بجلی کی وجہ سے تھی جبکہ دیگر زمین کے خسک جانے کی وجہ سے ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Death toll from Indonesia floods, landslides climbs to 68"۔ Channel NewsAsia۔ 26 جنوری 2019۔ 2019-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-26
- ↑ Fadhil, Haris (25 جنوری 2019). "Korban Tewas Banjir-Longsor Sulsel Bertambah Jadi 59 Orang". detiknews (انڈونیثیائی میں). Retrieved 2019-01-25.