جنوب مشرقی (Đông Nam Bộ) ویتنام کے علاقوں میں سے ایک ہے۔

جنوب مشرقی (ویتنام)

صوبے

ترمیم
شمال مغربی اعداد و شمار
شمار صوبے/بلدیات رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (مردم شماری اپریل 1، 2009) کثافت آبادی (افراد/کلومیٹر²)
1 ہو چی من شہر 2,095 7,123,340 3,401
2 با ریا-وؤنگ تاو صوبہ 1,982.2 994,837 501.9
3 بنہ دیونگ صوبہ 2,695.5 1,482,636 550
4 بنہ فووک صوبہ 6,857.3 874,961 127,6
5 دونگ نائی صوبہ 5,894.8 2,483,211 421,2
6 صوبہ تائی نن 4,029.6 1,066,402 264,6

مزید دیکھیے

ترمیم