جندو حمود (پیدائش 21 دسمبر 2001) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو کویت کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا ٹی20 انٹرنیشنل 23 جنوری 2019ء کو بحرین کے خلاف 2019ء اے سی سی مغربی ریجن ٹی20 ٹورنامنٹ میں کویت کے لیے ڈیبیو کیا۔ [2] جولائی 2019ء میں اسے 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے کویت کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 26 جولائی 2019ء کو قطر کے خلاف کویت کے میچ میں کھیلا جو کویت نے 10 رنز سے جیتا۔ [4]

جنڈو حمود
ذاتی معلومات
مکمل نامجنڈو حمود امان اللہ
پیدائش (2001-12-24) 24 دسمبر 2001 (عمر 22 برس)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 12)23 جنوری 2019  بمقابلہ  بحرین
آخری ٹی2027 جولائی 2019  بمقابلہ  نیپال
ماخذ: کرک انفو، 27 جولائی 2019ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jandu Hamoud"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 
  2. "8th Match, ACC Western Region T20 at Al Amerat, Jan 23 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 
  3. "Preview: ICC T20 World Cup Asia Final in Singapore"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 
  4. "6th Match, ICC Men's T20 World Cup Asia Region Final at Singapore, Jul 26 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2019