جنگلی سرسوں (سائنسی نام: Sinapis arvensis) ایک بوٹی ہے۔ یہ دیکھنے میں سرسوں سے مشابہت رکھتی ہے۔ پیلی سفید رنگ والی تتلی اور ہری رگوں والی سفید تتلی اس کے رس کا اپنے لاروائی مراحل کے دوران تصرف کرتی ہیں۔ یہ بہ کثرت شمالی امریکا، ایشیا اور یورپ میں پایا جاتا ہے۔ جنگلی سرسوں سے ملنے والے تیل کو مشینوں کے رکھ رکھاؤ میں استعمال کیا جاتا ہے۔

جنگلی سرسوں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم