جنگلی کبوتر
کبوتر کے نسل کا پرندہ ہے تاہم اس کے خواص اور اطوار گھریلو کبوتر سے بہت مختلف ہوتے ہیں یہ آزادانہ زندگی گزارنے کے عادی ہوتے ہیں انھیں پالتو بنانا بہت مشکل ہوتا ہے اس کی مادہ کو جنگلی کبوتری کہا جاتا ہے نر اور مادہ قدرتی ماحول میں اکٹھے جوڑا بنا کررہتے ہیں اور ایک ساتھ ہی اپنے بچوں کو پالتے ہیں اس پرواز اور پرواز کا دورانیہ گھریلو کبوتر کی نسبت زیادہ ہوتی ہے