جوائس بریور [1] (پیدائش:22 مارچ 1915ء کورڈالبا کوئنز لینڈ)|وفات: 26 جون 2011ء برسبین کوئنز لینڈ) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [2] جس نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے دو ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [3] بریور آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی بارہویں خاتون تھیں۔ [4] بریور کو 30 نومبر 2000ء کو کھیلوں کی انتظامیہ میں ان کی شراکت کے لیے آسٹریلین اسپورٹس میڈل سے نوازا گیا۔ [5]

جوائس بریور
ذاتی معلومات
مکمل نامفلس جوائس بریور
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 12)4 جنوری 1935  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ18 جنوری 1935  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 2
رنز بنائے 100
بیٹنگ اوسط 25.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 34
گیندیں کرائیں -
وکٹ -
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرک انفو، 15 اکتوبر 2014

انتقال

ترمیم

جوائس بریور 26 جون، 2011ء کو برسبین میں 96 سال 96 دن کے ساتھ آخرت کے سفر پر روانہ ہو گئیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Joyce Bonwick dies aged 96"۔ کرکٹ آسٹریلیا۔ 12 February 2013۔ 06 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2014 
  2. "Joyce Brewer - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2014 
  3. "CricketArchive - Joyce Brewer"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2014 
  4. "Joyce Brewer (Player #12)"۔ آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم۔ کرکٹ آسٹریلیا۔ 16 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2014 
  5. "BONWICK, Joyce Phyllis - Australian Sports Medal"۔ It's an Honour۔ Government of Australia۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2014