جواد شیخ پنجاب پاکستان کے ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں 1985 کو پیدا ہونے والے اُردو زبان کے شاعر ہیں، جو پرتگال میں رہائش پزیر ہیں (جولائی 2021ء)ان کی ایک کتاب” کوئی کوئی بات[1]“ زیورِ طباعت سے آراستہ ہو چکی ہے۔ [2]

جواد شیخ (شاعر)
معلومات شخصیت

تعلیم

ترمیم

جواد نے سرگودھا یونیورسٹی سے ایم۔اے اُردو کیا ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.karwan.no/6984/launch-of-book/[مردہ ربط]
  2. ^ ا ب "جواد شیخ کی Profile | ریختہ"۔ Rekhta