جوانا ملر ہرمین (انگریزی: Johanna Müller-Hermann) کا تعلق آسٹریا سے تھا۔وہ پرائمری اسکول کی استانی تھی لیکن شادی کے بعد انھوں نے موسیقی کی تربیت حاصل کی۔انھیں آکیسٹرا، چیمبر میوزک اور ان کے نغموں کے لیے جانا جاتا تھا۔انھوں نے مشہور موسیقار الیکساندر زیملنسکی سے موسیقی کی تربیت حاصل کی اور 1918 میں نیو ویانا کنزرویٹری میں بطور معلم شمولیت اختیار کر لی۔[1]

Johanna Müller-Hermann



حوالہ جات ترمیم