جوشوا جیمز (کرکٹر)
جوشوا جیمز (پیدائش: 21 فروری 2001ء) ٹوباگوئین کرکٹ ر کھلاڑی ہے۔ [1][2] اگست 2021ء میں انہیں 2021ء کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے جمیکا ٹالاواہ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] انہوں نے 1 ستمبر 2021ء کو 2021ء کیریبین پریمیئر لیگ میں جمیکا ٹلاواز کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو سے قبل وہ 2020ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا حصہ تھے۔ [5]
جوشوا جیمز | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 21 فروری 2001ء (23 سال) |
شہریت | ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
جمیکا تلاواہ | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Joshua James"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2021
- ↑ "Joshua James excels at Evenwood Cricket Club"۔ New Day۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2021
- ↑ "Afghanistan's Qais Ahmad, Naveen-ul-Haq and Waqar Salamkheil set to feature in CPL 2021"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2021
- ↑ "12th Match (N), Basseterre, Sep 1 2021, Caribbean Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2021
- ↑ "West Indies Squad announced for ICC U19 Cricket World Cup"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2019