جوشین ایتسو کوگین قومی پارک

جوشین ایتسو کوگین قومی پارک جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے چوبو علاقے میں ایک قومی پارک ہے جو کئی فعال اور غیر فعال آتش فشاں کے گرد بنا ہوا ہے۔[1] یہ گنما، ناگانو اور نیگتا پریفیکچرز کے پہاڑی علاقوں پر پھیلا ہوا ہے۔[2] اس کا نام ان دو پہاڑی سلسلوں، جوشین ایتسو اور کوگین سے لیا گیا ہے،  جو پارک کو تشکیل دیتے ہیں۔ اسے دو الگ الگ علاقوں، جنوبی نیگاٹا/شمالی ناگانو ایریا اور مشرقی ناگانو ایریا، میں تقسیم کیا گیا ہے۔

جوشین ایتسو کوگین قومی پارک
上信越高原国立公園
کوساتسو۔شیرانے پہاڑ
مقامہونشو، جاپان
متناسقات36°37′30″N 138°37′30″E / 36.62500°N 138.62500°E / 36.62500; 138.62500
رقبہ148,194 ہیکٹر (572.18 مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "大山隠岐国立公園 (Daisen Oki Kokuritsu Kōen)". Nihon Daihyakka Zensho (Nipponika) (日本大百科全書(ニッポニカ) (in Japanese). Tokyo: Shogakukan. 2012. Archived from the original on August 25, 2007. Retrieved 2012-02-28.
  2. "Jōshin'etsu Kōgen National Park". Encyclopedia of Japan. Tokyo: Shogakukan. 2012. Archived from the original on August 25, 2007. Retrieved 2012-04-25.

زمرہ:جاپان کے قومی پارک