جوناتھن جوزف جیمز (انگریزی: Jonathan James) کا تعلق میامی سے تھا۔وہ صرف پندرہ سال کا تھا جب اس نے جون 1999 ء میں ناسا اور امریکی محکمہ دفاع کے سسٹم کو ہیک کر لیا۔ جوناتھن کے ساتھ اس کارروائی میں کچھ پرائیویٹ کمپنیاں اور اسکول کے چند دوست شامل تھے ۔ ہیکنگ کی کارروائی وہ 'کامریڈ' کے نام سے کرتا تھا ۔ جوناتھن نے ناسا کے 13 کمپیوٹروں سے 17 لاکھ ڈالر کی انفارمیشن چوری کر لی

جوناتھن جوزف جیمز
(انگریزی میں: Jonathan Josepe James ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی برازیلی میں: Jonathan Joseph James ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 دسمبر 1983ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میامی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مئی 2008ء (25 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میامی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گولی کی زد   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کمپیوٹر سائنس ،  ہیکر ،  پروگرامر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم سائبر کرائم   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

18 مئی 2008ء کو جوناتھن اپنے باتھ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا اس کے سر پر گولی کا نشان تھا اس کے والد نے یہ بیان دیا کہ وہ ڈپریشن کا شکار تھا اور اس کی خودکشی بھی اسی وجہ سے تھی۔


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم