جوناتھن وینڈیار
جوناتھن ڈیوڈ ونڈیار (پیدائش: 25 اپریل 1990ء) جنوبی افریقہ کا فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال ٹائٹنز کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ 2007ء کے سیزن سے ڈولفنز کے لیے کھیلا لیکن بعد میں ہائی ویلڈ لائنز کرکٹ ٹیم میں جانے کا انتخاب کیا، انڈر 19 سطح پر جنوبی افریقہ کی نمائندگی بھی کی۔ وہ بھارت کے خلاف 2008ء کے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم میں تھے اور ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے جنوبی افریقی تھے۔وینڈیارنے بیرون ملک مختلف دوروں میں جنوبی افریقہ اے کی نمائندگی کی اور کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ میں منتخب ہوئے۔۔ 2012ء میں ڈولفنز میں واپس جانے اور بعد میں 2016ء میں ٹائٹنز میں شامل ہونے سے پہلے انہیں 2011ء کی انڈین پریمیئر لیگ کے لیے رائل چیلنجرز بنگلور نے سائن کیا تھا۔[1][2][3]
جوناتھن وینڈیار | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 25 اپریل 1990ء (35 سال) پارل |
شہریت | جنوبی افریقا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jonathan Vandiar"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
- ↑ Firdose Moonda (8 جون 2011)۔ "South Africa's fringe talent spurned at the IPL"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-07
- ↑ "Rudolph in preliminary South Africa World Cup squad"۔ ESPNcricinfo۔ 14 دسمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-07