جون جیمز(کرکٹر)
(جون جیمز (کرکٹر) سے رجوع مکرر)
جون جیمز (شادی شدہ نام جون مورے (پیدائش: 22 اپریل 1925ء)|وفات: 1 اکتوبر 1997ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [1] جیمز نے 1951ء میں آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کا ایک ٹیسٹ میچ کھیلا [2] وہ مغربی آسٹریلیا کی پہلی خاتون ٹیسٹ کھلاڑی تھیں۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 22 اپریل 1925 جنوبی پرتھ، مغربی آسٹریلیا |
وفات | 1 اکتوبر 1997 جنوبی پرتھ، مغربی آسٹریلیا | (عمر 72 سال)
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ٹیسٹ (کیپ 38) | 16 جون 1951 بمقابلہ انگلینڈ |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 25 فروری 2015 |
انتقال
ترمیمجون جیمز 1 اکتوبر 1997ء (عمر 72 سال) جنوبی پرتھ، مغربی آسٹریلیا
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "June James - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2015
- ↑ "June James"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2015
- ↑ "History | WACA Western Australia Cricket Association"۔ www.wacricket.com.au۔ 21 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021