جوہری تجربات پر پابندی کا جامع معاہدہ
یہ مضمون فرسودہ ہے. (November 2023) |
جوہری تجربات پر پابندی کا جامع معاہدہ (CTBT) ایک کثیر جہتی معاہدہ ہے جو تمام ماحول میں سویلین اور فوجی مقاصد کے لیے جوہری ہتھیاروں کے تجرباتی دھماکوں اور کسی بھی قسم کے دوسرے جوہری دھماکوں پر پابندی لگاتا ہے۔ اسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 ستمبر، 1996ء کو منظور کیا تھا، لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوا ہے، کیونکہ آٹھ ممالک نے اس معاہدے کی توثیق نہیں کی ہے۔