جویان جیرالڈائن تھامس (پیدائش 9 نومبر 1998) [2] پاکستان سے تعلق رکھنے والی فٹ بال کی کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان خواتین قومی فٹ بال ٹیم اور اپنے کلب بلوچستان یونائیٹڈ کے لیے میں ڈیفینڈر کے طور پر کھیلتی ہیں۔

Joyann Thomas
ذاتی معلومات
مکمل نام Joyann Geraldine Thomas
تاریخ پیدائش 9 نومبر 1998ء (عمر 25 سال)
مقام پیدائش کراچی, Pakistan
قد 1.70 میٹر (5 فٹ 7 انچ)
پوزیشن Defender
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
Balochistan United
نمبر 16
یوتھ کیریئر
Laurentian Football Club[1]
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
Balochistan United 5 (2)
قومی ٹیم
2014– Pakistan 2 (0)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 14:07, 13 February 2016 (UTC)
‡ National team caps and goals correct as of 14:07, 13 February 2016 (UTC)

تعلیم ترمیم

جوہان تھامس رومن کیتھولک ہیں۔ [3] اور انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم سینٹ جوزف کانونٹ اسکول کراچی سے حاصل کی۔ [4]

اعزاز ترمیم

تھامس نے نومبر 2014 میں اسلام آباد میں منعقدہ تیسری ایس اے ایف ایف خواتین چیمپیئن شپ میں حصہ لیا [5] جہاں انھوں نے پاکستان خواتین قومی فٹ بال ٹیم کی طرف سے تینوں میچ کھیلے۔ [2]

اعزاز ترمیم

  • قومی خواتین فٹ بال چیمپین شپ : 2014

حوالہ جات ترمیم

  1. Hafsa Adil (30 March 2015)۔ "Christian footballer kicking down barriers in Pakistan"۔ الجزیرہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2016 
  2. ^ ا ب Joyyan Thomas PFF Official website.
  3. Nazar Islam (30 May 2015)۔ "Meet Joyann Thomas, Pakistan's first Christian football player"۔ Al Arabiya۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2016 
  4. "Joyann Thomas : First Pakistani Christian Female Soccer Player"۔ Christians in Pakistan۔ 10 June 2015۔ 08 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2016 
  5. Team for 3rd SAFF Championships آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ goalnepal.com (Error: unknown archive URL) goalnepal.com Retrieved 08 March 2015