جویریہ سعود

پاکستانی اداکارہ

جویریہ سعود یا جویریہ جلیل(پیدائش 1972ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہے اس کی شادی معروف اداکار سعود سے ہوئی۔ دونوں کا اپنا پروڈکشن ہاؤس ہے ان کی ایک بیٹی جنت 2007ء میں پیدا ہوئی اور ایک بیٹا ابراہیم 5 اگست، 2011ء کو پیدا ہوا۔ جویریہ کو شہرت یہ زندگی ہے اور یہ کیسی محبت ہے جیسے ڈراموں سے شہرت پائی۔

جویریہ سعود
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1972ء (عمر 51–52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سعود (2005–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں