جکھرانی
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
جکھرانی قبیلہ بہت ہی زیادہ اہم قبیلہ ہے اس قبیلے سے بہت سے قبیلے بنے ہیں ۔ ان سب قبیلوں میں سب سے اہم قبیلہ جکھرانی (کھنڈوانی) بہت ہی مقبلول قبیلہ ہے اور سرداری بھی اسی قبیلے کے فہر میں آیا ہے۔ جکھرانیوں کے مشہو ر شخص کا نام ترک علی جکھرانی تھا اس کے باپ کا نام (کھنڈو) تھا اور اس کے دادا کا نام( موجا ) تھا اور ترک علی جکھرانی کے بارے میں برٹش نے اپنی کتاب میں بہت تفسیل سے لکھا ہے[حوالہ درکار]۔ ترک علی جکھرانی بہت ہی دلیر مانا جاتا تھا-
شجرہ جکھرانی موجانی بلوچ قبیلہ
ترمیم- دادوانی
- یاروانی
- خیروانی
- کنڈوانی
- گلوانی
- ساولانی
- قمبرانی
- شیروانی
کھنڈو کے ویسے تو بہت بیتے تھے لیکں سب میں مشہور ترکی علی جکھرانی تھا ترک علی کے بیٹے بالاچھ خاں کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے بالاچھ کے 4 چار بیٹے تھے ۔ بالاچھ خاں نے دو شادیاں کیں تھی پہلے بیوی سے 2 دو بیٹے ہئے بڑے بیٹے کا نام (داد محمد جکھرانی) چھوٹے بیٹے کا نام( یار محمد جکھرانی) اور دوسری بیوی سے 2 دو بیٹے ہوئے جس میں بڑے بیٹے کا نام( خیر محمد جکھرانی) چھوٹے بیٹے کا نام (کھنڈو جکھرانی)تھا جو اس کے دادا کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس وقت جو بیٹا سب سے بڑا ہوتا تھا سرداری اسی کو دی جاتی تھی۔ اس لحاظ سے جو سب سے بڑا بیٹا تھا وہ داد محمد جکھرانی تھا جس کے حصے میں سرداری کا پگ آیا اور آج وہی سردار ہیں۔
اور جو دوسرا بیٹا یار محمد جکھرانی تھا وہ داد محمد جکھرانی کا سگا بھائی تھا۔
یار محمد جکھرانی کی خود کی 40000 جریب زمین تھی بلوچستان شاہی سے لے کر شاہپور تک اور یے بھی کہا جاتا ہے کہ جب یار محمد جکھرانی جب صبح شاہی سے اپنا گھوڑا نکالتے تھے تو شام ہو جاتی تھی لیکن وہ اپنے سارے زمین کا چکر نہی لگا پاتے تھے تب وہ واپس گھر کی طرف روانہ ہوتے تھے لیکن اپنا سارا زمین نہی دیکھ پاتے تھے۔