اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

جھاؤ، تمرس، اثل

جھاؤ کا پودا اسرائیل کے میں قدرتی ماحول میں

اسمیاتی درجہ جنس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Core eudicots
طبقہ: Caryophyllales
خاندان: Tamaricaceae
جنس: تمرسک
لنی اس[2]
سائنسی نام
Tamarix[1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Species
See text
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


اردو میں جھاؤ ہندی میں تمرس (عربی:اثل) اور(انگریزی، جرمنی، فرانسیسی:Tamarix)، ایک خودرو پودا ہے جو دنیا بھر میں ان مقامات پر ہوتا ہے جو آبپاشی یا زراعت کے قابل نہیں ہوتیں،بنجر صحرائی زمین میں عام طور پر دریا کنارے کنارے اگتا ہے۔ یہ کڑوا ہوتا ہے اور کھانے کے کام نہیں آتا۔ اس کی ٹہنیوں سے ٹوکریاں بنائی جاتی ہیں۔ اس کا ذکر مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن میں بھی ایک مقام پر آیا ہے۔[5]

جھاؤ کا ایک اور مطلب

ترمیم

جھاؤ جسم کی کھال پر جم جانے والے اس مواد کو کہتے ہیں جو کھال سے رسنے والی کچھ رطوبتوں کے ساتھ مل کر ایک ایسی سخت تہ کی صورت اختیار کر لیتا ہے جسے صابن یا دیگر مصفٰی چیزوں سے ہٹانا ممکن نہیں رہتا۔ بعض اوقات جلدی بیماری کی وجہ سے چھوٹے مہین دانے سوکھ کر جھاؤ بنا دیتے ہیں۔ اس کو کھرچنے کے لیے کھردرا پتھر یا ٹوٹے پھوٹے گھڑے کا ٹکڑا استعمال کیا جاتا ہے جسے جھانواں کہتے ہیں، بمعنی جھاؤ کا گند کھینچ کر اپنے اندر جذب کرکے جھاؤ جسم سے دور کرنے والا پتھر یا ٹھیکرا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت پنجم — صفحہ: 131 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651139
  2. "Genus: تمرسک L."۔ Germplasm Resources Information Network۔ United States Department of Agriculture۔ 1998-04-28۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2011 
  3. ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 270 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358289
  4.    "معرف Tamarix دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2024ء 
  5. قرآن:سورہ سبا، آیت 15، 16