جھال مورھی
جھال موڑھی
جھال موڑھی بہت ہی عمدہ ذائقہ دار اور گلیوں میں ملنے والا ہلکاپھلکا کلکتہ کا مشہور ناشتا ہے، یہ ہلکا کھانا بھنے ہوئے چاول اوردیگرذائقہ دار پسندیدہ چیزوں سے بنتاہے جیسے بھنی ہوئی مونگ پھلی ،پیاز،ٹماٹر،اور ابلے ہوئے آلو،مسالا پاؤڈراورجڑی بوٹیا وغیرہ۔بنگالی زبان میں ٫٫جھال،،کومسالہ اور بھنے ہوئے چاول کو موڑھی کہتے ہیں۔
محلوں میں ملنے والے دیگرعمدہ ناشتے کی طرح جھال موڑھی بھی لذیز ہوتا ہے،اسے چٹپٹاکہتے ہیں،اس میں بہت سی چیزیں ملائی جاتی ہیں خاص طور سے سرسوں کا تیل،
یہ چاولوں کا بھنا ہوا ناشتا اس وقت بہت لذیذ ہوجاتا ہے جب اس میں سرسوں کے تیل کی خوشبو کھاتے وقت محسوس ہوتی ہے ۔
ہندوستان کے بہت سے صوبوں میں بھنے چاول کے ناشتا کا ایک مقام ہے ۔ مہاراشٹر امیں اسے بیل پوری کہتے ، کرناٹک میں چرمرے وغیرہ کہتے ہیں۔ آندھرا پردیش یاسمین میں بوروگلاکہتے ہیں،ان کے علاؤہ بھنے ہوئے چاول وں سے نہیں بنائے جاتے لیکن انکا ذائقہ جھال موری کی طرح ہوتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "https://www.vegrecipesofindia.com/jhal-muri-recipe" روابط خارجية في
|title=
(معاونت)