جھوٹی تصنیف (انگریزی: Pseudepigrapha، تلفظ: سوڈ پی گریفا) جعلی طور پر منسوب کام، یعنی وہ تصانیف جن سے منسوب مصنف درحقیقت حقیقی مصنف نہیں ہوتا۔ نیز اس اصطلاح کا اطلاق اُس تصنیف پر بھی ہوتا ہے جس کو کتاب کے حقیقی مصنف نے اپنے نام کی بجائے ماضی کی کسی دوسری شخصیت سے منسوب کر دیا ہو۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bauckham, Richard; "Pseudo-Apostolic Letters"، Journal of Biblical Literature، Vo. 107, No. 3, September 1988, pp.469–494.