جھیل مانیارا نیشنل پارک
جھیل مانیارا نیشنل پارک تنزانیہ کے اروشا اور مانیارا ریجن کا ایک محفوظ علاقہ ہے جو مانیارا جھیل اور عظیم رفٹ ویلی کے درمیان واقع ہے۔ یہ تنزانیہ نیشنل پارکس اتھارٹی کے زیر انتظام ہے اور اس کا رقبہ 325 مربع کلومیٹر (125 مربع میل) ہے جس میں 230 مربع کلومیٹر (89 مربع میل) جھیل کا رقبہ بھی شامل ہے۔ جھیل پر پرندوں کی 350 سے زائد اقسام دیکھی گئی ہیں۔
جھیل مانیارا نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
جھیل مانیارا نیشنل پارک میں میدانی زیبرا | |
مقام | اروشا اور مانیارا ریجن، تنزانیہ |
قریب ترین شہر | روشا شہر، باباٹی |
رقبہ | 325 کلومیٹر2 (125 مربع میل) |
زائرین | 178,473 (in 2012[1]) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Yasir Sharaf (11 اپریل 2017)۔ "The Attractions Of Manyara National Park Tanzania"۔ XPATS International۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-16