بُعد (سمتیہ فضا)

(جہت سے رجوع مکرر)

ایک سمتیہ مکاں کے بنیاد سمتیہ کی تعداد اگر n ہے، تو n کو اس سمتیہ فضا کا بُعد فضا (dimension) کہا جائے گا۔

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات