جہم بن سعد
جہم بن سعد صحابی رسول اور کاتبین وحی میں شمار ہوتے ہیں۔ ابن حجر کی روایت ہے کہ جہم کو القفاعی نے کاتبینِ رسول اللہ ﷺ میں شمار کیا ہے اور لکھا ہے کہ زبیر اور جہم اموالِ صدقہ لکھا کرتے تھے، اسی طرح مفسر قرطبی نے بھی اپنی تالیف ”مولد النبی ﷺ“ میں کاتبین میں آپ کا ذکر کیا ہے، اس کے علاوہ عراقی اور انصاری نے بھی آپ کا شمار کاتبین کے ضمن میں کیا ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الاصابہ 1/ 255، شرح الفیہ عراقی 246، المصباح المضئی 19/ ب