جیا پربھا
بھارتی شاعر
جيا پربھا (پیدائش 1957) ایک بھارتی نقاد اور تیلگو ادب کی ممتاز شاعرہ ہیں۔ انھیں تیلگو ادبی تنقید اور شاعری کے میدان میں حقوق نسواں کی علمبردار تحریک کے لیے جانا جاتا ہے۔ ان کی نظموں کی توجہ خواتین کے موضوعات، ان کے مسائل اور اختیارات اور مسلمہ جنسی معیارات پر مرکوز ہوتی ہیں۔[1][2]
سوانح
ترمیمجيا پربھا کی پیدائش 29 جولائی 1957ء کو ہوئی تھی۔ انھوں نے اپنی ماسٹرز تعلیم تیلگو ادب میں اور پي ایچ ڈی کی ڈگری عثمانیہ یونیورسٹی سے تیلگو ڈراما کی ترقی اور حیثیت پر تحقیق کرکے حاصل کی۔[3]
وہ فی الحال سکندرآباد میں رہتی ہیں۔
تیلگو زبان میں ان کی ادبی تخلیقات
ترمیم- ది పబ్ ఆఫ్ వైజాగపట్నం
- యశోధరా వగపెందుకే
- చింతల నెమలి
- యుద్ధోన్ముఖంగా...
- క్షణ క్షణ ప్రయాణం
- ఇక్కడ కురిసిన వర్షం ఎక్కడి మేఘానిది?
- భావకవిత్వంలో స్త్రీ
- వలపారగించవమ్మ వనిత నీ-యలుక చిత్తమున కాకలివేసినది
- వామనుడి మూడోపాదం
- నాలుగో గోడ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Kurian, Anna (5 Oct 2006). Texts And Their Worlds - I Literature Of India An Introduction (بانگریزی). Foundation Books. ISBN:9788175963009. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-03-30.
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط|ISBN=
and|isbn=
تكرر أكثر من مرة (help)تصنيف:أخطاء الاستشهاد: وسائط مكررةتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات - ↑ Kakatiya Journal of English Studies (بانگریزی). Department of English, Kakatiya University. 1 Jan 1994. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-03-30.تصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ "jayaprabha"۔ tramesh.tripod.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2016