سر جیمز براڈووڈ لائل (James Broadwood Lyall) برطانوی راج میں انڈین سول سروس میں ایک ایڈمنسٹریٹر تھا۔ 1887ء سے 1892ء کے دوران وہ پنجاب کا لیفٹیننٹ گورنر تھا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. The India List and Office List۔ India Office۔ 1905۔ ص 552۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-25۔ اطلع عليه بتاريخ 2011-11-22

بیرونی روابط

ترمیم