جیمز براڈووڈ لائل

(جیمز بی لائل سے رجوع مکرر)

سر جیمز براڈووڈ لائل (James Broadwood Lyall) برطانوی راج میں انڈین سول سروس میں ایک ایڈمنسٹریٹر تھا۔ 1887ء سے 1892ء کے دوران وہ پنجاب کا لیفٹیننٹ گورنر تھا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. The India List and Office List۔ India Office۔ 1905۔ صفحہ: 552۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2011 

بیرونی روابط ترمیم