پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے محب وطن ستارہ امتیاز اور ہلال قائد اعظم ممتاز ماہر تعلیم برطانیہ کے متعدد تعلیمی اداروں کے سربراہ رہنے والے اور معروف سماجی راہنما۔ سابق میئر رگبی اور 1981ء سے لگاتار کونسلر رگبی اور برطانیہ کی تینوں بڑی سیاسی پارٹیوں لیبر پارٹی کنزرویٹو پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی کے ہر دل عزیز لیڈر

پروفیسر ڈاکٹر جیمز شیرا کا تعلق پاکستان سے ہے، 6 مارچ 1946ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں میں مہنگا مسیح اور برکت بی بی کے گھر پیدا ہوئے، ، آل پارٹیز پارلیمینٹری گروپ فار دی پاکستانی مینورٹیز نے معروف پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر جیمز شیرا ایم بی ای، ہلالِ قائد اعظم، ستارہ پاکستان کو 7 نومبر 2022ء کو منعقد ہونے والے جناح ایوارڈ میں شرکت کی دعوت دی،