جیوجٹسو 柔術
جاپانی فن کشتی۔ اس فن میں تشریح الاعضا کے گہرے مطالعے کی ضرورت ہے۔ اس لیے کہ پہلوان اپنے حریف کے نرم و نازک مقامات پر ضرب لگاتا ہے۔ اس فن میں قوت کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی۔