جیوپیٹر ((لاطینی: Iuppiter)‏ [ˈjʊppɪtɛr], gen. Iovis [ˈjɔwɪs])قدیم رومی مذہب اور دیومالائی داستانوں کا خدا تھا اور اس کی خدائی میں آسمان ،گرج شامل تھے نیز وہ خداوندان جہاں کا بادشاہ تھا۔سلطنت روم میں سرکاری طور پر جیوپیٹر کی بت کو سب سے زیادہ اہمیت و مقام حاصل تھا پھر مسیحیت کے ظہور نے اس کاچراغ گل کیا۔رومی داستانوں کے مطابق وہ روم کے بادشاہ نیوما پومفیولس سے ہمکلام ہوکرتا تھا اور یہ باشاہ جیوپیٹر کی ہدایات کے مطابق رومی مذہب کے عقائد کو لکھتا تھا جیسے قربانی کے اصول وغیرہ۔

جیوپیٹر
خداوں کا بادشاہ;
God of sky اورlightning
Member of the Archaic and Capitoline Triads
A marble statue of Jupiter from ت 200 AD[ا]
دیگر نامجو
ذاتی معلومات
والدینSaturn
بہن بھائیRoman tradition: Juno
Greco-Roman: Pluto and Neptune
یونانی مساویزیوس
ہندو مت مساویDyaus Pita

خیال ہے کہ جیوپیٹر بطور خدائے فلک کے طور پر ابھرا اور ان کے وجود کی نشانی آسمانی بجلی ہے اور ان کا بنیادی مقدس جانور باز ہے جو تمام پرندوں میں خاص مقام رکھتا ہے اسی لیے باز کا نشان رومی افواج کا ایک اہم نشان قرار پایا۔جبکہ ان کا مقدس شجر برگد کا درخت ہے۔

حوالہ جات

ترمیم