جیوکسل
جیوکسل (انگریزی: Geoxyle) ایسے پودے کو کہا جاتا ہے جس کی کلاں، چوبی جڑیں زیر زمین پھیلی ہوتی ہیں۔ ایسے پودے بالخصوص پلائیوسین (جدید تر عصر) میں مختلف پودوں کے خاندانوں میں جداگانہ نشو و نما پائے اور آگے چل کر دو ملین سالوں کے اندر پھیلے۔ ان کے قریبی رشتے داروں کے برعکس یہ پودے زیادہ بارش والے اور زیادہ آتشی علاقوں میں نشو و نما پائے۔ ان کو بعض اوقات زیر زمین شجرات (underground trees) اور جہاں یہ اگتے ہیں اسے زیر زمین جنگلات (underground forests) کہتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Maurin, O.؛ Davies, T.J.؛ Burrows, J.E.؛ Daru, B.H.؛ Yessoufou, K.؛ Muasya, A.M.؛ van der Bank, M.؛ Bond, W.J. (2014)۔ "Savanna fire and the origins of the 'underground forests' of Africa"۔ New Phytologist۔ ج 204 شمارہ 1: 201–214۔ DOI:10.1111/nph.12936۔ PMID:25039765