جیٹھانس یا وراثت خلف اکبر (انگریزی: Primogeniture) ایک حق، قانون یا ضابطہ ہے جس کے تحت بڑا بیٹا بڑی بیٹیوں، ناجائز بڑے بیٹوں، چھوٹے بیٹوں یا متوازی رشتہ داروں کے مقابلے میں والدین کا بلا شرکت غیر ے وارث ہوتا ہے۔