ریاست متحدہ امریکا کی ریاست فلوریڈا کا ایک شہر ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ شہر ریاست فلوریڈا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی 2012 میں 836,507 تھی۔17 دسمبر 2002 کو عظیم مسلمان محقق ڈاکٹر محمد حمید اللہ نے اسی شہر میں وفات پائی۔

نگار خانہ

ترمیم