جیکی یی- رو ینگ
جیکی یی-رو ینگ (پیدائش: 1966) انگریزی : Jackie Yi-Ru Ying ایک امریکی نینو ٹیکنالوجی سائنس دان اور سنگاپور میں انسٹی ٹیوٹ آف بائیو انجینیئرنگ اور نینو ٹیکنالوجی کے بانی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں । [1] اس نے 30 سال کی عمر میں اسلام قبول کیاتھا۔ [2]
اعزازات اور ایوارڈز
ترمیم2008 میں، ینگ کو امریکن انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرز نے "جدید دور کے 100 انجینئرز" میں سے ایک قرار دیا تھا۔ [3]
ینگ کو 2014 میں سنگاپور ویمنز ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔
ذاتی زندگی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Amelia Teng (13 December 2017)۔ "Singapore-based scientist Jackie Ying clinches highest accolade for academic inventors"۔ The Straits Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017
- ↑ Samantha Boh (2015-12-24)۔ "Singapore-based scientist wins top science and technology award of Islamic world"۔ The Straits Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2020
- ↑ "THE HONOUREES"۔ Singapore Women's Hall of Fame۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2021