گنڈی کوٹا سرو لکشمی ایک ہندوستانی کرکٹ میچ ریفری اور سابق ڈومیسٹک کرکٹ کھلاڑی اور کوچ ہیں۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم آؤٹ سوئنگ گیند باز تھیں۔ [2] لکشمی 14 مئی 2019ء کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے انٹرنیشنل پینل آف میچ ریفریز میں مقرر ہونے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ [3] [4] پہلا میچ جس میں اس نے ریفر کیا وہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔

جی ایس لکشمی
ذاتی معلومات
پیدائش23 مئی 1968؛ 55 سال قبل (1968-05-23)
راجامنڈری, آندھرا پردیش، بھارت
عرفلکش
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ-میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1985/86–1990/91بہار
1993/94–1999/00ساؤتھ زون
1999/00آندھرا
2000/01–2002/03ریلویز
2000/01کرناٹک
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 15 جنوری 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "GS Lakshmi becomes first woman to be ICC match referee"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ 14 May 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019 
  2. "GS Lakshmi"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019 
  3. "ICC welcomes first female match referee and boosts numbers on development panel"۔ ICC (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019 
  4. "India's GS Lakshmi to be first woman match referee to officiate at ICC event"۔ www.thenewsminute.com۔ 11 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2019