جی بی یو-57 ایم او پی، جسیم گولہ بارود گھسنہار (انگریزی میں:Massive Ordnance Penetrator) (MOP) ایک 14,000 کلوگرام (14,000-پاؤنڈ) گائیڈڈ بنکر شکن ہے جسے ریاستہائے متحدہ کی فضائیہ استعمال کرتی ہے۔ یہ بم پچھلے 2,268 کلوگرام (5,000 lb) مارٹر بموں سے کہیں زیادہ طاقتور ہے اور زمین کی گہرائی میں 61 میٹر نیچے تک گھُس سکتا ہے۔ یہ بم زیر زمین ڈھانچے کو گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جسیم گولہ بارود گھسنہار
جی‌بی‌یو-۵۷ گھسنہار بم بارود کا نمونہ
قسمبنکر شکن
مقام آغازریاستہائے متحدہ امریکہ
تاریخ ا استعمال
استعمال ازامریکی فضائیہ
تاریخ صنعت
صنعت کاربوئنگ[1]
تفصیلات
وزن30,000 پونڈ (14,000 کلوگرام)
لمبائی20.5 فٹ (6.2 میٹر)
قطر31.5 انچ (0.80 میٹر)

تفصیلات

ترمیم
  • لمبائی: 20.5 فٹ (6.2 میٹر)[2]
  • قطر: 31.5 انچ (0.8 میٹر)[2]
  • وزن: 27,125 پونڈ (12,304 کلوگرام)[3]
  • وار ہیڈ: 5,342 پونڈ (2,423 کلوگرام)[3]
    • AFX-757: 4,590 پونڈ (2,080 کلوگرام)[3]
    • PBXN-114: 752 پونڈ (341 کلوگرام)[3]
  • رسائی: 200 فٹ (61 میٹر)[4]


حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "DTRA Fact Sheets"۔ Defense Threat Reduction Agency۔ July 2007۔ 23 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015 
  2. ^ ا ب پ ت Oliver Parken (3 May 2023)۔ "Our Best Look Yet At The Massive Ordnance Penetrator Bunker Buster Bomb"۔ The Warzone۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2023