حاجتی اس برتن کو کہتے ہیں جس میں بچوں یا صاحب فراش مریضوں کو پیشاب کروایا جاتا ہے۔ اس برتن کو امرا اپنی خواب گاہوں میں بھی رکھ لیا کرتے تھے تاکہ شب میں رفع حاجت کا تقاضا ہو تو کمرے سے باہر نہ جانا پڑے۔[1]

بچوں کے لیے سادہ پلاسٹک کی حاجتی

حوالہ جات

ترمیم