'حاجی شریعت اللہ1764ء میں فرید پور (بنگال) میں پیدا ہوئے۔[1] بیس سال مکہ معظمہ میں قیام کے بعد آپ 1802ء میں اپنے آبائی وطن آئے جہاں آپ نے اپنے اہلِ وطن کو دینی معاملات میں خستہ حالی کا شکار دیکھا تو آپ کو بہت صدمہ پہنچا اور آپ نے ان کی اصلاح کے لیے ایک تحریک کا آغاز کیا جس کو فرائضی تحریک کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

[1]نزہۃ الخواطر وبہجۃ المسامع والنواظر لعبد الحى لكهنوی جلد7 صفحہ986