حارث بن حارث بن قیس
حارث بن الحارث بن قیس بن عدی بن سعد بن سہم القرشی السہمی صحابی رسول صلی اللہ علیہ تھے آپ اپنے والد حارث بن قیس اور اپنے دو بھائیوں بشر بن حارث اور معمر کے ساتھ حبشہ سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ ، [1] اور آپ اجنادین کی جنگ میں شہید ہوئے۔
حارث بن حارث بن قیس سہمی | |
---|---|
أبو قيس بن الحارث بن قَيْس بن عدي بن سُعَيد بن سَعْد بن سهم . | |
معلومات شخصیت | |
رشتے دار | أمه : أمّ ولد حضرميّة أخوة : عبد اللہ بن حارث بن قيس بن عدی ابو قیس بن حارث بن قیس معمر بن حارث بن قیس بن عدی سائب بن حارث بن قیس بشر بن حارث بن قیس بن عدی سعید بن حارث بن قیس تميم بن حارث بن قيس |
عملی زندگی | |
نسب | القرشي السهمي |
اہم واقعات | ہجرت حبشہ |
درستی - ترمیم |
نسب
ترمیمحارث بن الحارث بن قیس بن عدی بن سعید بن سعد بن سہم القرشی السہمی۔ ان کی والدہ: ام ولد حضرمی۔ اس کے بھائی: عبد اللہ بن حارث بن قیس بن عدی ابو قیس بن الحارث بن قیس بن عدی معمر بن حارث بن قیس بن عدی سائب بن حارث بن قیس بن عدی بشر بن الحارث بن قیس بن عدی سعید بن الحارث بن قیس بن عدی تمیم بن حارث بن قیس بن عدی اور سب نے حبشہ کی طرف ہجرت کی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ البداية والنهاية جـ3،باب:هجرة أصحاب رسول الله من مكة إلى أرض الحبشة ــ على ويكي مصدر
- ↑ ابن الأثير الجزري، أسد الغابة في معرفة الصحابة، تحقيق: عادل أحمد عبد الموجود، علي محمد معوض (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 1، ص. 596، OCLC:4770581728، QID:Q116752568 – عبر المكتبة الشاملة الطبقات الكبير جـ4/ص 181 عنت صحابة هاجروا إلى الحبشة أيقونة بوابةبوابة م