حافظ قرآن

کوئی بھی شخص جس نے پورا قرآن یاد کر لیا ہو۔

حافظ ایک اسلامی اصطلاح، قرآن کو زبانی یاد کرنے والے کو مسلمان حافظِ قرآن کہتے ہیں۔ لاکھوں مسلمان قرآن کو حفظ کرتے ہیں۔ اسلام میں قرآن حفظ کرنا بہت فضیلت کی بات مانی جاتی ہے۔ ہر سال ہزاروں مسلمان بچے اور جوان، مرد و عورت قرآن حفظ کرتے ہیں، مانا جاتا ہے کہ قرآن سب سے زیادہ زبانی پڑھی جانے والی کتاب ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم