ٹیلی مواصلات میں، حامل موج (carrier wave) ایک شکل الموج ہے جس کی، معلوماتی ترسیل کے لیے، تضمیص (ترمیم) کی جاتی ہے۔

سلیس الفاظ میں، حامل موج وہ موج ہے جس کی تضمیص کرکے اس کے ذریعے معلومات کو بھیجا جاتا ہے یا وہ موج جو کسی قسم کی معلومات کی منتقلی یا نشرکاری کا ذریعہ ہو۔

مزید دیکھیے

ترمیم