حبیبہ بنت خارجہ ابوبکر صدیق کی چوتھی بیوی تھیں اور ان کا تعلق انصار کے قبیلے بنو خزرج سے تھا۔ ابوبکر کی وفات کے کچھ عرصہ بعد حبیبہ کے ہاں ایک لڑکی، ام کلثوم کی ولادت ہوئی جو ابوبکر کی سب سے چھوٹی اولاد تھی۔[1] [2]

حبیبہ بنت خارجہ
معلومات شخصیت
شوہر ابوبکر صدیق   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ام کلثوم بنت ابو بکر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • حبیبہ بنت خارجہ بن زید بن ابی زہیر بن مالک بن عمرو قیس ابن مالک بن قیس بن مالک بن ثعلبہ بن کعب بن خزرج ابن حارث ابن خزرج ابن ثلاب بن حارث۔ ابن عمرو بن عامر بن حارثہ بن ثعلبہ ابن غسان بن ازد ابن غوث ابن نبط بن مالک بن زید بن کلان بن سبا بن یشجب بن یثرب بن قحطان، خزرجیہ انصاریہ۔
  • حزیلہ بنت عتبہ بن عمرو بن خدیج بن عامر بن جشم بن حارث بن خزرج بن حارثہ بن ثعلبہ بن عمرو بن عامر بن حارثہ بن ثعلبہ بن غسان بن ازد بن غوث بن مالک بن نباط زید بن کہلان بن سبا بن یشجب بن یثرب بن قحطان، خزرجیہ انصاریہ۔ ان کے ماموں بھائی: سعد بن ربیع بن ابی زہیر۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Biography of Abu Bakr As-Siddeeq by Dr. Ali Muhammad As-Sallaabee
  2. الاستبصار في نسب الصحابة من الأنصار آرکائیو شدہ 2016-03-05 بذریعہ وے بیک مشین
  3. الطبقات الكبرى، ابن سعد، ج8/360.