حبیبہ بنت عبد اللہ بن حجير الأسديہ یہ بیٹی تھیں ام المؤمنين ام حبيبہ بنت ابی سفيان کی ان کے والد کا نام عبد اللہ بن جحش تھا انھوں نے اپنی والدہ ام المؤمنین کے ساتھ مدینہ ہجرت کی اور یہ حبشہ میں دوران ہجرت پیدا ہوئیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ، ابن حجر عسقلانی، جلد 8، صفحہ125، مکتبہ رحمانیہ، لاہور۔