حتمی حل
حتمی حل یا یہودیوں کے سوال کا حتمی حل، دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کو تاراج کرنے کا نازی منصوبہ تھا، جس کے نتیجے میں مرگ انبوہ جیسا ہولناک ترین واقعہ رونما ہوا۔ ایڈولف ہٹلر نے اسے یہودیوں کے سوال کا حتمی حل قرار دیا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فیوریٹ فرینکوئس. [http://books.google.com/books?id=02PpAAAACAAJ لاجواب سوالات:نازی جرمنی اور یہودیوں کا قتلِ عام (1989), p. 182; ISBN 0-8052-4051-9
ویکی ذخائر پر حتمی حل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |