حدیث مسلسل وہ حدیث ہے جس کی سند کے تمام راوی کسی ایک وصف یا خاص لفظ یا کسی خاص فعل پر متفق ہو گئے ہوں اس کی کئی اقسام ہیں

مسلسل بالید مسلسل بالحلف

حوالہ جات

ترمیم
  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ54 مکتبہ رحمانیہ لاہور