حد براری
حد براری ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے کہ کسی زمین پر کی پیمائش اور اس کی نشاندہی کرنا۔ حد براری سے پتا چلتا ہےکہ کس مالک کی زمین کہاں سے شروع ہوتی ہے اور کہاں ختم ہوتی ہے۔ ہاتھ حد براری کے لیے مالک زمین ریوینیو آفسیر کو درخواست دیتا ہے۔